Jump to content

Wn/ur/5 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 5 جنوری

5 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
5 جنوری کے موسم کا حال


      • سن 1807 کی عثمانی۔برطانوی جنگ کے خاتمے کےلیے" قلعہ سلطانیہ" نامی معاہدہ آج کے دن سن 1809 میں طے کیا گیا ۔
      • سن 1889 میں جرمن ماہر فزکس مارٹن برینڈل نے توانائی کے شعبوں کو پہلی بار تصویری شکل دینے کی کوشش کی ۔
      • سن 1992 میں آج کے دن تحفظ اناطولیہ کی قومی جدو جہد کے سلسلے میں ادانہ شہر کو دشمنوں سے بچایا گیا ۔
      • سن 1883 میں ترک-برطانوی اور فرانسیسی تعاون سے اناطولیہ۔بغداد اور مرسین -تارسوس ریلوے لائن کا قیام جرمن بینک کی مدد سےعمل میں لایا گیا جسے بعد ازاں سن 1929 میں حکومت ترکی نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔
      • ضلع دینیزلی کے قصبے آجی پیام کے ایک چرواہے کی ذہانت کو مقامی معلم نے دریافت کرتےہوئے اعلی تعلیم کے لیے قائل کیا جنہوں نے ترکی کے علاوہ بوسٹن میں تعلیم مکمل کرتےہوئے تعلیمی شعبے میں اپنا نام کمایا ۔اُن کا نام حسین یلماز تھا جن کی تحقیق سن 1959 میں آج کے دن دنیا کے معتبر سائنسی جریدے فزیکل ریویو میں شائع کیا گیا ۔
      • سن 1993 میں یورپی کونسل کی طرف سے دیا جانے والا سال کے بہترین عجائب خانے کا ایوارڈ استنبول کے تاریخی عجائب خانے کو دیا گیا ۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر