Wn/ur/16 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 16 جنوری

16 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
16 جنوری کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
  • 2008 -- جنوبی وزیرستان میں پیراملٹری فورسز پر 400 جنگجوؤں کا حملہ قلعہ سرہ روغہپر قبضہ، 8 اہلکار شہید، 20 لا پتہ، 50 جنگجو ہلاک۔
  • 2006ء  ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ایران میں امریکی چینل سی این این پر پابندی لگا دی تھی سی این این نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے احمدی نژاد کے ایک بیان کا غلط ترجمہ کیا تھااحمدی نژاد نے اپنے بیان میں ایران کے جوہری توانائی کے حق کا دفاع کیاتھا جبکہ مترجم نے جوہری توانائی کی جگہ جوہری ہتھیار کا لفظ استعمال کیا تھا
  • 1965ء  سوویت اتحاد نے جوہری تجربہ کیا
  • 1991ء  ریاستہائے متحدہ پہلی خلیجی جنگ کا آغاز : امریکا نے عراق سے جنگ کی تیاری مکمل کی
  • 1995ء  جاپان کے شہر کوبے میں ہولناک زلزلہ، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں مالی نقصان ہوا جبکہ 6ہزار 4سو 34افراد لقمہ اجل بنے
  • 1994ء  ریاستہائے متحدہ کے شہر لاس اینجلس میں شدید زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.6 ریکارڈکی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ہوئے جبکہ شہر کو تیس بلین کا مالی نقصان ہوا
  • 1951ء  چین نے  کوریا سے جنگ بندی سے انکار کیا
  • 1948ء  نیدرلینڈز اور  انڈونیشیاجنگ بندی پر رضامند ہوئے
  • 1946ء اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا
  • 1945ء سوویت فورسز نے  پولینڈ کے دار الحکومت وارسا پر قبضہ کرکے مکمل طور پرتباہ کر دیا
  • 1757ء  جرمنی کا روس سے اعلان جنگ
  • 2016ء16 جنوری، تسائی انگ ون، تائیوان کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر