Jump to content

Wn/ur/6 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 6 جنوری

6 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
6 جنوری کے موسم کا حال


      • شعبہ ٹیکنالوجی میں جدت پسندی کا پہلا قدم ٹیلی گراف کی ایجاد سے ہوا جسے پہلی بار سامویل مورس نے سن 1838 میں آج کے دن متعارف کروایا ۔
      • پہلی جنگ ان اونو کا آغاز سن 1921 میں آج کے دن ہوا جس میں ترکوں نے دشمنوں کے زیر قبضہ علاقوں کو چھڑوانے کےلیے قومی تحریک کا آغاز کیا اور کامیابی حاصل کی ۔
      • سن 1956 آج کے روز کینیڈا میں 14 ممالک کے درمیان فضائی کرتبوں کے مظاہروں میں ترکی نے پہلا انعام حاصل کیا ۔
      • سن 1960 میں مرسین ریفائنری کا سنگ بنیاد رکھا گیا جس کی یومیہ گنجائش 9 ہزار ٹن خام تیل ذخیرہ کرنے کی تھی اور جس کی تعمیر میں 15 ہزار ٹن فولاد استعمال کیا گیا ۔
      • ترکی میں غیر ملکی کرنسیوں میں آزادانہ لین دین کو سن 1984 میں رائج کیا گیا
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر