Wn/ur/31 جنوری
Appearance
31 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
31 جنوری کے موسم کا حال
- 1876ء - امریکہ سے ریڈ انڈینزکی بے دخلی
- 1915ء - پہلی عالمی جنگ : جرمنی نے روس کے خلاف زہریلی گیس کا استعمال کیا
- 1950ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کے پروگرام کومزید تقویت دینے کااعلان کیا
- 1953ء - ہالینڈ میں خطرناک سیلاب سے 18 سو افراد ہلاک ہوئے
- 1958ء - امریکی سیٹیلائٹ ایجنسی نے ایکسپلورر ون کوپہلی بار کامیابی سے اجرام فلکی پر بھیجا
- 1968ء - نیرو نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی
- 1995ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے میکسیکو کو معیشت کی بحالی کے لیے 20 ملین ڈالر کی امداددی
- 2004ء - پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان پر ایٹمی ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کا الزام لگایا گیا۔
- 2008ء - زیر سمندر تار کے کٹ جانے سے انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیوژن کی سروس بھارت اورمشرق وسطی میں متاثر۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |