Jump to content

Wn/ur/11 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 11 جنوری

11 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
11 جنوری کے موسم کا حال


      • 11 جنوری سن 630 کا دن مسلمانوں کے لیے اہم ہے جس میں محمد بن عبداللہ کی قیادت میں کعبہ اللہ کو فتح کیا گیا ۔ فتح مکہ کے ساتھ ہی پورا جزیرہ نما عرب مسلمانوں کے زیر تسلط آگیا جس کے بعد تبلیغ اسلام نے بھی سرعت سے اپنا دائرہ پھیلانا شروع کر دیا ۔


      • سن 1921 آج کے دن جنگ آزادی کے پہلے انو اونو محاذ کا خاتمہ ہوا اور یونانی فوج پسپا ہو گئی ۔ اس اہم معرکے کی سرکوبی کے بعد ترکی کی پہلی قومی اسمبلی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ۔


      • 11 جنوری سن 1922 میں ذیابیطس کے علاج کےلیے انسولین کا انسان پر تجربہ کیا گیا مریض کا نام لیونارڈ تھامپسن تھا جس کی عمر 14 سال تھی ۔


      • 11 جنوری سن 1946 کو خواجہ انور نے البانیہ کو عوامی جمہوریہ بنانے کا اعلان کیا اور پہلے صدر منتخب ہوئے۔


      • 11 جنوری سن 1693 کو اطالوی جزیری سیسیلی میں واقع ایتنا آتش فشاں نے پہلی دفعہ لاوا اگلا۔3300 میٹر بلند یورپ کے اس فعال ترین آتش فشاں سے آج تک لاوا اگلتا رہتا ہے ۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر