Wn/ur/29 جنوری
Appearance
29 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
29 جنوری کے موسم کا حال
661ء - حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کی شہادت کے بعدحضرت حسن ابن علی خلیفہ بنے۔
2006ء - لیبیا نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے تیار کرنے پر احتجاجاً ڈنمارک کا سفارتخانہ بند کر دیا 1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا 1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز 1861ء - کنساس ریاستہائے متحدہ امریکا کی چونتیسویں ریاست بنا 2002ء - امریکی صدر بش نے اپنے خطاب میں ایران،عراق او ر شمالی کوریا کو دہشت گردی کے پیش نظر سرفہرست رکھا 1949ء - برطانیہ،بیلجیم،ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ نے اسرائیل کو تسلیم کیا 1916ء - جرمن فوجوں کی پیرس پر بمباری کا آغاز 1861ء - کینسز امریکی چونتیس ویں ریاست بنا
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |