Wn/ur/21 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 21 جنوری

21 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
21 جنوری کے موسم کا حال


  • 1774ء - سلطان عبد الحمید اول سلطنت عثمانیہ کے تخت پر بیٹھے۔
  • 2007ء ترکی میں یو ٹیوب ویب سائٹ پر دوسری بار پابندی عائد کر دی گئی یو ٹیوب ویب سائٹ میں ترکش صدر مصطفی کمال اتا ترک سے متعلق نازیبا ویڈیو کلپس نشر کیں تھیں
  • 2007ء انڈونیشیا کے ساحل میں 7اعشاریہ تین کی شدت سے زلزلہ آیا جس نے بلند و بالا عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا جس کے باعث لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی
  • 2001ء کے تمام صوبے 1991ء کی تقسیم ِ آب کے معاہدے پر متفق ہو گئے
  • 1994ء سیاسی اتحاد،پاکستان اسلامک فرنٹ تحلیل ہو گیا
  • 1979ءسیارہ نیپچون نظام شمسی کا بیرونی سیارہ بنا
  • 1941ءدوسری عالمی جنگ:  آسٹریلیا اور  مملکت متحدہ کی فوجوں نے  لیبیا کے شہر تبروک پر حملہ کیا
  • 1925ء البانیا کا جمہوریہ ہونے کا اعلان
  • 1911ء جنوب مشرقی فرانس میں پہلی مونٹے کارلو ریلی کا آغاز ہوا
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر