Jump to content

Wn/ur/15 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 15 جنوری

15 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
15 جنوری کے موسم کا حال


  • 2008 پاکستان میں آٹے اور گندم کی زبردست کمی، گھی اور پیاز سمیت سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ۔
  • 2006ء میچلے بیچلیٹ  چلی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں
  • 1992ء بلغاریہ نے سانچہ:Country data مقدونیا کو تسلیم کیا
  • 1943ء دنیا کی سب سے بڑی آفس بلڈنگ پنٹاگون کی تکمیل مکمل ہوئی
  • 1936ء پہلی بار اوہائیو میں شیشے سے ڈھکی ہوئی عمارت بنائی گئی
  • 1934ء  بھارت اور  نیپال میں آٹھ اعشاریہ چار کی شدت زلزلہ ،جس کے باعث دس ہزار سات سو افراد ہلاک ہوئے
  • 1759ء مشہور زمانہ برٹش میوزیم کا افتتاح ہوا
  • 1870ء  ریاستہائے متحدہامریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی نے گدھے کو بطور انتخابی نشان پہلی بار استعمال کیا
  • 2002ءاسلام آباد میں واقع سولہ منزلہ عمارت میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا
  • 1981ء ریڈیو پاکستان ڈیرہ غازی خان کا آغاز
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر