Wn/ur/10 جنوری
Appearance
10 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
10 جنوری کے موسم کا حال
- 10 جنوری سن 1792 کو سلطنت عثمانیہ اور روس کے درمیان 5 سالہ جنگ کے بعد اعلی عسکری شوری کا معاہدہ طے کیا گیا جس کے تحت 1787 میں سلطنت عثمانیہ اور روس کے مابین جنگ کا باقاعدہ اختتام ہوا۔
- 10 جنوری سن 1900 کو ترک پہلوان قارا احمد نے 20 ویں صدی کے آغاز پر پیرس میں دنیا کے پہلے کشتی کا عالمی مقابلے میں حصہ لیتے ہوئے عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔
- سن 1920 میں آج کے دن جمیعت برائے اقوام عالم کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں امریکہ شریک نہیں ہوا ۔
- 10 جنوری سن 1944 نوری دیمیر آغا کے کارخانے میں تیار کردہ ترک مسافر طیارے کی پہلی پرواز کا تجربہ کیا گیا ۔
- 10 جنوری سن 1863 میں دنیا کی پہلی میٹرو کا آغاز لندن میں کیا گیا جسے میٹرو پولیٹین کا نام دیا گیا تھا ۔
- ہسپانوی ۔امریکی جنگ کے بعد کیوبا نے آج کے دن سن 1898 میں اسپین سے آزادی کا اعلان کیا تھا ۔
- 10 جنوری سن 1983 کو ارجنٹائن میں فوجی اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |