Jump to content

Wn/ur/20 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 20 جنوری

20 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
20 جنوری کے موسم کا حال


  • 1981ء - رونالڈ ریگن امریکا کے 40ویں صدر بنے۔
  • 1981ء - ایران نے 52 امریکی قیدی 444 دن بعد رہا کر دیے۔
  • 2005ء کیوبا نے پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی واضح رہے کہ سگارکیوبا کی بنیادی برآمدی اشیاء میں شمار کیاجاتا ہے
  • 2001ء ریاستہائے متحدہجارج بش نے دوبارہ امریکا کے 43 ویں صدر کا حلف اٹھایا
  • 1996ء فلسطینیاسر عرفات فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے
  • 1981ء  ایران نے باون مغوی امریکی رہا کیے
  • 1969ء ریاستہائے متحدہرچرڈ نکسن نے امریکا کے صدر کا حلف اٹھایا
  • 1944ءعالمی جنگ دوئم:رائل ایئر فورس نے برلن پر 23سو ٹن وزنی بم گرائے
  • 1981ء ریاستہائے متحدہرونالڈ ریگن نے امریکا کے 40 ویں صدر کا حلف اٹھایا
  • 1961ء ریاستہائے متحدہجان ایف کینیڈی نے امریکا کے 35 ویں صدر کا حلف اٹھایا
  • 1841ء  مملکت متحدہ نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا
  • 1783ء مملکت متحدہ ، فرانس اور  ہسپانیہ کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
  • 2009ء ریاستہائے متحدہ باراک حسین اوباما نے دس لاکھ لوگوں کے مجمع میں صدارت کا حلف اٹھایا یوں وہ پہلے آفریقی/امریکی صدر منتخب ہوئے۔
  • 2016ء  ریاستہائے متحدہ امریکی خلائی تحقیقی ادارے نے نظام شمسی میں موجود ممکنہ نویں سیارے کی موجودگی کی پیشن گوئی کی۔
  • 2016ء باچہ خان یونیورسٹی میں خود کش حملہ فائرنگ 20 افراد ہلاک۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر