Wn/ur/3 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 3 جنوری

3 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
3 جنوری کے موسم کا حال


      • ہالی وڈ کی فلموں میں بارہا نظر آنے والےمشہور بروکلین پل کی تعمیر آج ہی کے دن سن 1870 میں شروع کی گئی تھی ۔


      • سن 1917 میں آج کے دن پہلی جنگ عظیم کے دوران عثمانیوں کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آرمینی جتھوں نے ضلع ارداخان میں واقع عرب جامع مسجد میں 373 ترک مسلمانوں کو زندہ جلا ڈالا تھا ۔


      • سن 1920 میں ترکی نے آرمینیا سے امن معاہدہ طے کیا ۔


      • سن 1952 میں ارض روم اور حسن قلعہ میں آنے والے زلزلے میں 69 افراد ہلاک اور 299 زخمی ہو گئے۔
      • سن 1961 میں اخبارات و جرائد میں سرکاری اشتہارات کے اجرا٫ کو قانونی حیثیت دلوانے کی غرض سے ایک خصوصی ادارہ قائم کیا گیا ۔


      • سن 1976 میں عالمی اقتصادی و سماجی و ثقافتی حقوق کا معاہدہ نافذ العمل بنایا گیا جس پر ترکی نے 15 اگست سن 2000 کو دستخط کیے تھے ۔


      • سن 1990 میں ترک مصور ابراہیم بالابان کی ایک ہجرت نامی تصویر کو 45 ملین ترک لیرے میں فروخت کیا گیا جو کہ اب تک کسی ترک مصور کی مہنگی ترین تصویر ہے ۔


      • سن 2004 میں مصر کی ایک نجی فضائی کمپنی فلیش ایئر کا بوئنگ 737 قسم کا طیارہ بحیرہ احمر میں گر گیا جس میں سوار 148 افراد ہلاک ہو گئے۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر