Wn/ur/9 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 9 جنوری

9 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
9 جنوری کے موسم کا حال


      • 9 جنوری سن 1916 کو" سد البحر محاذ" کا خاتمہ ہوا جو کہ جنگ چناق قلعے کا آخری اور اہم ترین معرکہ تھا ۔


      • 9 جنوری 1936 کا دن انقرہ یونیورسٹی کے شعبہ لسان و جغرافیہ کا آغاز مصطفی کمال اتاترک کی شرکت کردہ تقریب سے ہوا ۔ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر تعلیم صعفت اریکان نے کہا ہے کہ خستہ حال عالمی ثقافت میں ترک نوجوان نئی امنگ اور جوش پیدا کریں گے۔


      • سن 1951 آج کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا افتتاح کیا گیا ۔نیو یارک میں قائم اس دفتر کی حدود کو عالمی سرزمین کے طابع رکھا گیا ہے جہاں امریکی قوانین لاگو ہوتے ہیں۔
      • 9 جنوری سن 1900 مصر میں قاہرہ ریلوے لائن مکمل ہوئی اور ٹرینوں کی آمدورفت کا آغاز ہوا ۔


      • 9 جنوری سن 1991 کو عوامی ذرائع نقل و حمل میں تمباکو نوشی کی ممانعت اور اشتہارات پر پابندی لگا دی گئی ۔


1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر