Jump to content

Wn/ur/4 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 4 جنوری

4 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
4 جنوری کے موسم کا حال


      • اپینڈکس کا پہلا آپریشن 4 جنوری سن 1885 کو ڈاکٹر ویلیئم ویسٹ گرانٹ کی طرف سے امریکی شہر ڈیون پورٹ میں کیا گیا۔
      • سن 1967 میں جنوب مشرقی اناطولیہ میں نکالے جانے والے خام تیل کو خلیج اسکندرون تک پہنچانے کےلیے 490 کلومیٹر طویل باتمان –اسکندرون پائپ لائن بچھائی گئی ۔
      • سن 1969 میں ہر قسم کے نسلی تعصبات کے خاتمے کےلیے ایک عالمی معاہدے کا اعلان کیا گیا جس پر ترکی نے سن 2001 میں دستخط کیے ۔
      • مشہور کاٹھ کے گھوڑے ٹروئے کی 12 میٹر طویل شبیہ ترک ضلع چناق قلعے میں سن 1976 میں زائرین کےلیے کھولی گئی ۔
      • سن 1986 میں یورپ اور ایشیا کو دوسری بار ملانےکےلیے فاتح سلطان محمد پل کی تعمیر کا آغاز کیا گیا ۔
      • سن 2010 میں دنیا کی فلک بوس عمارت برج الخلیفہ کی تعمیر مکمل ہوئی ۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر