Jump to content

Wn/ur/27 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 27 جنوری

27 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
27 جنوری کے موسم کا حال


  • 1880ء - تھامس ایلوا ایڈیسن، لیمپ پر پیٹنٹ حاصل کیا
  • 1927ء - عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مملکت حجاز و نجد کے بادشاہ ہونے کا اعلان کیا۔
  • 1943ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے جرمنی پر پہلا فضائی حملہ کیا
  • 2020ء - محمد سکندر سلطان نے پاکستان کے نئے چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
  • 2007ء - شمالی کوریانے ایران کے ایٹمی پروگرام میں معاونت کرنے کے برطانوی اخبار کے الزام کو مسترد کر دیا
  • 1973ء - امریکا اور ویتنام کے درمیان طویل جنگ کے بعد فائر بندی کا معاہدہ
  • 1967ء - ساٹھ سے زائد ملکوں نے جوہری ہتھیاروں کو خلا میں استعمال کرنے کے پرپابندی کے معاہدہ پر دستخط کیے
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر