Wn/ur/8 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 8 جنوری

8 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
8 جنوری کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
    • سن 1916 میں عالمی اتحادی فوج کو جیش عثمانی کی چنا ق قلعے میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ اتحادی فوج کو سبق آموز شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ برطانوی بحریہ کے کمانڈر ونسٹن چرچل نے اظہار ندامت سے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ۔


      • ماہر فلکیات گیلیلیو گالیلی کا آج کے دن سن 1642 میں جیل میں انتقال ہوا۔


      • سن 1945 میں اسکندرون کی بندر گاہ نے کام شروع کر دیا تھا جو کہ ضلع حاتائے کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا شہر اور ترکی کی چوتھی اہم بندرگاہ ہے۔


      • 8 جنوری 1960 کو حرفان لی بیراج فعال ہوگیا جسے دریائے قزل ارماق پر تعمیر کیا گیا تھا جس کا شمار ترکی کے اہم ترین بیراجوں میں ہوتا ہے۔


1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر