Jump to content

Wn/ur/13 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 13 جنوری

13 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
13 جنوری کے موسم کا حال


  • 2007ء  صومالیہ میں مارشل لا کے نفاذکااعلان
  • 2007ء بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس،جاپان، جزیرہ مارکس، جزیرہ ویک،جزیرہ مڈوے، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی
  • 2003ء کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کیے
  • 1978ء ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا
  • 1958ء تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لیے اقوام متحدہ سے درخواست کی
  • 1953ء مارشل ٹیٹو سانچہ:Country data یو گو سلاویہ کے صدر بنے
  • 1943ء طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی
  • 1938ء چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا
  • 1932ء  پاکستان سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی
  • 1915ء  اطالیہ کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک
  • 1610ء گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا
  • 2016ء -ڈبلیو ایچ او نے مغربی آفریقہ سے ایبولا نامی وباء کے خاتمے کا اعلان کیا اس وباء نے 11 ہزار لوگوں کی جان لی تھی۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر