Wn/ur/24 جنوری
Appearance
24 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
24 جنوری کے موسم کا حال
- 1857ءء جنوبی ایشیا میں یونیورسٹی آف کلکتہ کا قیام عمل میں آیا۔
- 1984ءء ایپل کمپیوٹر نے میکنٹوش پرسنل کمپیوٹر کی نمائش کے لیے پیش کیا۔
- 1985ءء - پاکستان میں ضیاء الحق کی جانب سے نافذ کی گئی مارشل لا کا خاتمہ۔
- 1985ءء - محمد خان جونیجو پاکستان کے 10ویں وزیر اعظم مقرر۔
- 2004ءء ایم ای آر بی راکٹ سیارہ مریخ کی سطح پر کامیاب لینڈنگ کے بعد رابطہ کاآغاز کیا گیا۔
- 2007ءء صومالیہ صومالیہ جنگ:امریکی فوج نے القاعدہ کے مشتبہ ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |