Wn/ur/31 جنوری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 31 جنوری

31 جنوری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
31 جنوری کے موسم کا حال


  • 1876ء - امریکہ سے ریڈ انڈینزکی بے دخلی
  • 1915ء - پہلی عالمی جنگ : جرمنی نے روس کے خلاف زہریلی گیس کا استعمال کیا
  • 1950ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کے پروگرام کومزید تقویت دینے کااعلان کیا
  • 1953ء - ہالینڈ میں خطرناک سیلاب سے 18 سو افراد ہلاک ہوئے
  • 1958ء - امریکی سیٹیلائٹ ایجنسی نے ایکسپلورر ون کوپہلی بار کامیابی سے اجرام فلکی پر بھیجا
  • 1968ء - نیرو نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی
  • 1995ء - امریکی صدر بل کلنٹن نے میکسیکو کو معیشت کی بحالی کے لیے 20 ملین ڈالر کی امداددی
  • 2004ء - پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان پر ایٹمی ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ کا الزام لگایا گیا۔
  • 2008ء - زیر سمندر تار کے کٹ جانے سے انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلیوژن کی سروس بھارت اورمشرق وسطی میں متاثر۔
1 جنوری 2 جنوری 3 جنوری 4 جنوری 5 جنوری 6 جنوری 7 جنوری
8 جنوری 9 جنوری 10 جنوری 11 جنوری 12 جنوری 13 جنوری 14 جنوری
15 جنوری 16 جنوری 17 جنوری 18 جنوری 19 جنوری 20 جنوری 21 جنوری
22 جنوری 23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری 28 جنوری
29 جنوری 30 جنوری 31 جنوری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر