Wn/ur/21 فروری
21 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
21 فروری کے موسم کا حال
- 1878ء ریاستہائے متحدہ امریکاکے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی
- 1953ء برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیولدریافت کیا
- 1960ء کیوبا کے صدر فیڈل کاسترونے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے
- 1974ء یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |