Jump to content

Wn/ur/5 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 5 فروری

5 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
5 فروری کے موسم کا حال


  • 1783ء - سوئیڈن نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کیا
  • 1917ء - امریکی کانگریس نے ایشیائی باشندوں پرامریکا آمد کے پابندی کے فیصلے کے خلاف قانون منظور کیا
  • 1937ء - ترکی سیکولر ملک بنا
  • 1958 - جمال عبدالناصر، مصر کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1966ء - لاہور میں ایک ملاقات کے دوران مشرقی پاکستان کے عوامی لیگ کے صدر مجیب الرحمان نے 1940ء کی قرارداد لاہور کے اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے خالص وفاقی نوعیت کا آئینوضع کرنے کا مطالبہ کیا۔
  • 1968ء - ویت نام میں جنگ خے ساں کے معرکے کا آغاز
  • 1971ء - اپالو 14خلائی مشن چاند پر اترا
  • 1989ء - آخری سویت فوجیں بھی افغانستان سے پسپائی اختیار کر گئیں۔
  • 2008 - راولپنڈی میں فوجی بس پر خودکش حملہ، کرنل سمیت 10 جاں بحق، 45 زخمی۔
  • 2008ء - ورلڈ ٹریڈآرگنائزیشن نے یوکرین کی بطور نئے ممبر شمولیت کو منظوری دی
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر