Wn/ur/26 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 26 فروری

26 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
26 فروری کے موسم کا حال


  • 1531ء ۔اسپین کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ سے بیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔
  • 1797ء ۔بینک آف انگلینڈ نے ایک پاونڈ کا پہلا نوٹ جاری کیا۔
  • 1924ء ۔جرمنی کے شہرمیونخ میں ہٹلر کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوا۔
  • 1952ء ۔برطانیہ نے ایٹم بم تیار کیا۔
  • 1980ء - پاکستان میں وفاقی شرعی عدالت قائم ہوئی۔
  • 1984ء ۔بیروت سے امریکی فوجی دستوں کی واپسی جہاں صدر ریگن نے 1982 میں اپنی فوج کو بیروت میں قیام امن کے لیے بھیجا تھا۔
  • 1991ء ۔ٹم برنرز لی نے پہلا ویب براؤزر ورلڈ وائب ویب متعارف کرایا۔
  • 2004ء۔ امریکی نے اپنے شہریوں کو 23 سال بعد لیبیا کاسفر کرنے کی اجازت دی۔
  • 2009ء۔ شریف برادران (نواز شریف اور شہباز شریف)کی نااہلی کے بعد پنجاب اسمبلی میںمسلم لیگ ن کے اراکین کا داخلہ ممنوع، اسپیکر نے اسمبلی کے باہر سیڑھیوں پراجلاس کی صدارت کی۔
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر