Wn/ur/11 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 11 فروری

11 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
11 فروری کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
  • 1752ء - ریاستہائے متحدہ امریکا میں پینسلوانیا نامی اسپتال کا افتتاح ہوا،یہ امریکا کا پہلا اسپتال ہے
  • 1944ء - جرمن افواج نے اطالیہ کے علاقے اپریلیا پر دوبارہ قبضہ کیا
  • 1964ء - یونانی اور ترک افواج قبرص میں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہوئیں
  • 1964ء - تائیوان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
  • 1978ء - چین نے ارسطو، شکیسپیئر اورچارلس ڈکنز کی تصانیف پرسے پابندی ختم کر دی
  • 1990ء - جنوبی افریقا میں نیلسن منڈیلا ستائیس سالہ طویل قیدوبند کی صعوبتیں اٹھانے کے بعد رہا ہوئے
  • 1996ء - جنرل جہانگیر کرامت پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف بنے۔
  • 1999ء - افغانستان کے صوبے وردک میں چھ اعشاریہ صفر کی شدت سے زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ستر افراد ہلاک پانچ سو زخمی،سات ہزار مکان تباہ، جبکہ چودہ ہزار افراد بے گھر ہو گئے
  • 2008ء - پاکستانی سفیر طارق عزیزالدین کو کابل جاتے ہوئے جمرود میں اغوا کر لیا گیا۔
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر