Wn/ur/4 فروری
4 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
4 فروری کے موسم کا حال
- مذید خبریں
- 1797ء - ایکواڈور میں ہولناک زلزلہ، 41 ہزار افراد ہلاک
- 1969ء - یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین بنے
- 1976ء - گواتیمالا اور ہونڈوراس میں شدید زلزلہ،تقریباً 23ہزار افراد ہلاک ہوئے
- 1998ء - افغانستان کے شمالی علاقے میں زلزلہ،2ہزار تین سوافراد ہلاک
- 2004ء - یورپین اسپیس ایجنسی نے آئندہ تین عشروں میں چاند،مریخ دیگر سیاروں پر تحقیقات کے لیے سائنس دان اور روبوٹ بھیجنے کا اعلان کیا
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |