Wn/ur/25 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 25 فروری

25 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
25 فروری کے موسم کا حال


  • 1925ء - جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام
  • 1945ء - جنگ عظیم دوم : ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ
  • 1988ء - جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ
  • 2008ء - کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا
  • 1985ء - پاکستان میں غیر جماعتی انتخابات منعقد ہوئے۔
  • 2008ء - راولپنڈی میں خودکش حملہ، میڈیکل کور کے سربراہ لیفٹنینٹ جنرل مشتاق بیگ سمیت 8 ہلاک، 30 زخمی۔
  • 2009ء - پاکستان کے صوبے پنجاب، پاکستان میں گورنر راج فافذ کر دیا گیا گورنر پنجابسلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی
  • 2009ء - پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریفکو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نا اہل قرار دے دیا
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر