Wn/ur/8 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 8 فروری

8 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
8 فروری کے موسم کا حال


  • 2008ء نبراسکا میں سزائے موت دینے کے لیے برقی کرسی کے طریقے پر پابندی عائد کردی گئی
  • 2005ء اسرائیل اور فلسطین کے درمیان فائر بندی کا معاہدہ طے ہوا
  • 1998ء اولمپکس میں پہلی بار خواتین کاآئس ہاکی میچ:فن لینڈ نے سوئیڈن کو چھ دو کے اسکور سے مات دی
  • 1974ء چوراسی دن خلاء میں گزارنے کے بعد امریکی اسپیس ایجنسی کا گروہ زمین پر واپس پہنچا
  • 1952ء ایلزبتھ دوم برطانیہ کی ملکہ بنیں
  • 1807ء نپولین نے روسی افواج کو ایے لائیووکے معرکے میں شکست دی
  • 1622ء برطانیہ کے بادشاہ جیمزا ول نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر