Wn/ur/15 فروری
Appearance
15 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
15 فروری کے موسم کا حال
- 1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
- 1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا
- 1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا
- 1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا
- 2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کیے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
| جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |