Wn/ur/13 فروری
Appearance
13 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
13 فروری کے موسم کا حال
- 1633ء - اطالیہ کے سائنسدان گیلیلو گلیلی روم پہنچے جہاں انہیں اپنے اس نظریے پر کہ سورجزمین کے گرد نہیں، زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے پرعدالتی کارروائی کا سامنا کرنا عدالتی کارروائی کے دوران گیلیلو نے اپنا نظریہ واپس لے لیا
- 1695ء - امریکا میں پہلا عوامی مدرسہ قائم ہوا۔
- 1668ء - ہسپانیہ نے پرتگال کی آزادی تسلیم کی
- 1861ء - ابراہام لنکن ریاستہائے متحدہ امریکا کے صدر بنے
- 1959ء - لڑکیوں کی پسندیدہ باربی ڈول پہلی بار فروخت کے لیے پیش کی گئی
- 1960ء - فرانس نے پہلا جوہری تجربہ کیا
- 1968ء ریاستہائے متحدہ امریکا نے ساڑھے دس ہزار مزید فوجی ویتنام بھیجے
- 1988ء - کیلگری، کینیڈا میں پندرہویں سرمائی اولمپک کھیل شروع ہوئے۔
- 1990ء - جرمن اتحاد کے لیے ایک دو مراحل پر مشتمل معاہدہ ہوا۔
- 2004ء - دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |