Jump to content

Wn/ur/7 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 7 فروری

7 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
7 فروری کے موسم کا حال


  • 1238ء - منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی
  • 1831ء - بیلجیم میں آئین کا نفاذ
  • 7 فروری 1935 کو ریاست بہاولپور کی ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں ریاستی جج جو الطریقہ النقیہ و الدولہ الاحمدیہ کے صوفی سلسلہ سے وابستہ تھے نے ایک فیصلہ میں نواب آف بہاولپور کی اجازت سے سرکاری اختیارات کے ساتھ مرزائی قادیانی گروہ کو غیر مسلم قرار دے دیا۔ اسلامی ریاستوں میں یہ عباسی ریاست اولین تھی جس نے یہ کام کیا
  • 1962ء - ریاستہائے متحدہ امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں
  • 1976ء - سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا
  • 1995ء - 1993ء میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ رمزی یوسفکو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
  • 1974ء - گرینیڈانے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
  • 2000ء - پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام
  • 2004ء - سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی
  • 2005ء برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے 27 ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ 71 دن اور 14 گھنٹے 18 منٹ 33 سیکنڈ میں طے کیا،اس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ بہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر