Jump to content

Wn/ur/22 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 22 فروری

22 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
22 فروری کے موسم کا حال


  • 1821ء - ہسپانیہ نے مشرقی فلوریڈا کو امریکا کی ریاستیں کوپانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا
  • 1935ء - امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس پر سے طیاروں کا گذرنا ممنوع قراردیا گیا
  • 1958ء - متحدہ عرب جمہوریہ کا قیام، مصر و سوریہ میں ریفرنڈم کے بعد مصری صدر جمال عبدالناصر اور سوری صدر شکری القوتلی کے درمیان معاہدے پر دستخط
  • 1968ء - مجیب الرحمان کو اگرٹلہ سازش کے مقدمے سے بر کر دیا گیا۔
  • 1980ء - افغانستان میں مارشل لا کا نفاذ
  • 1983ء - ہندوانتہا پسندوں نے آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا
  • 2008ء - کراچی اسٹاک ایکسچینح 14981 کی ریکارڈ حد پر بند۔
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر