Jump to content

Wn/ur/19 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 19 فروری

19 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
19 فروری کے موسم کا حال


  • 197ء - رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی
  • 1920ء - ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت
  • 1959ء - برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کیے
  • 2006ء - برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے
  • 2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر