Jump to content

Wn/ur/6 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 6 فروری

6 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
6 فروری کے موسم کا حال


  • 1778ء – برطانیہ نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا
  • 1778ء – فرانس نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کیا
  • 1899ء – ہسپانیہ ،ریاستہائے متحدہ امریکا جنگ:امریکی سینٹ نے امریکا اور ہسپانیہ کے درمیان میں امن معاہدکی منظوری دی
  • 1904ء – روس اورجاپان کے درمیان میں جنگ کا آغاز
  • 1911ء – ایریزونا کے شہر پریسکوٹ میں پہلا اولڈ ایج ہوم کھولا گیا
  • 1935ء – ترکی میں خواتین کوپہلی بار انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی
  • 1979ء – پاکستان کی عدالت عظمی نے سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کی 3 کے مقابلے میں 4 ووٹوں سے توثیق کر دی۔
  • 2008ء – پاک فوج کا ہیلی کاپٹر جنوبی وزیرستان میں گر کر تباہ، جنرل اور بریگیڈئر سمیت 8 افسر ہلاک ہو گئے۔
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر