Jump to content

Wn/ur/24 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 24 فروری

24 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
24 فروری کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
  • 1739ء معرکہ کرنال : ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا
  • 1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی
  • 1868ء اینڈریو جانسن امریکاکے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیا گیا
  • 1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا
  • 1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ
  • 1974ء پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا
  • 1976ء کیوبا میں آئین کا نفاذ
  • 1981ء برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسر سے منگنی کااعلان کیا
  • 1989ء یوٹا میں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسارکا انڈا دریافت ہوا
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر