Wn/ur/10 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 10 فروری

10 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
10 فروری کے موسم کا حال


  • 1846ء برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی
  • 1940ء امریکی ڈائریکٹ رہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردارٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا
  • 1996ء انیس سو پچیاسی میں شطرنج کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپاروکو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلو نے چیس گیم میں مات دی
  • 1975ء - پاکستان میں نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
  • 1979ء - پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
  • 2005ء شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں
  • 2005ء دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اس کا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر