Jump to content

Wn/ur/17 فروری

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 17 فروری

17 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
17 فروری کے موسم کا حال


  • 1370ء - جرمنی نے لیتھوینیا کو شکست دیدی
  • 1801ء - تھامس جیفرسن امریکا کے دوسرے صدر بنے
  • 1870ء - مسیسپی خانہ جنگی کے بعد دوبارہ امریکا کی نویں ریاست بن گیا
  • 1971ء - صدر پاکستان یحیی خان نے 3 مارچ 1970ء کو منعقد ہونے والے آئین ساز اسمبلیکے جس اجلاس کا اعلان کیا تھا، ذوالفقار علی بھٹو نے اسے ملتوی کرنے کی درخواست کی۔ یحیی خان نے یہ درخواست منظور کر لی جس پر عوامی لیگ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔
  • 1979ء - چین نے ویتنام پر حملہ کر دیا۔
  • 1983ء - ہالینڈ میں آئین کا نفاذ
  • 1996ء - عالمی چیمپئن گیری کسپاروف نے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلیوکوشطرنج میں ہرا دیا
  • 1997ء - میاں محمد نواز شریف دوسری مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
  • 2008ء - کوسووہ کی پارلیمنٹ نے آزادی کا اعلان کر دیا۔ سربیا میں ہنگامے شروع۔
  • 2000ء - مائیکروسافٹ نے ونڈوز دوہزار جاری کی
1 فروری 2 فروری 3 فروری 4 فروری 5 فروری 6 فروری 7 فروری
8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری 13 فروری 14 فروری
15 فروری 16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری
22 فروری 23 فروری 24 فروری 25 فروری 26 فروری 27 فروری 28 فروری
29 فروری
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر