Wn/ur/14 فروری
Appearance
14 فروری میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
14 فروری کے موسم کا حال
- 1663ء - کینیڈا فرانس کا صوبہ بنا
- 1912ء ایریزونا ریاستہائے متحدہ امریکا کی اڑتالیسویں ریاست بنا
- 1919ء پولینڈ اور سوویت یونین کے درمیان جنگ کا آغاز
- 1960ء فیلڈمارشل ایوب خان پاکستان کے صدرمنتخب ہوئے
- 1971ء - یحیی خان نے اعلان کیا کہ پاکستان کے نئے آئین کی تیاری کے لیے آئین ساز اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کو مشرقی پاکستان کے شہر ڈھاکہ میں ہو گا۔
- 1989ء - متنازع ناول شیطانی آیات لکھنے پر سلمان رشدی کے قتل کا فتویٰ جاری کیا گیا۔
- 2005ء - دنیابھر کی مقبول ترین ویب سائٹ یو ٹیوب متعارف کرائی گئیاس ویب سائٹ پر اپنی ویڈیوز آپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |