Wn/ur/پاکستان

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | urWn > ur > پاکستان
Jump to: navigation, search
Flag of Pakistan

اسلامی جمہوریۂ پاکستان جنوبی ايشياء ميں واقع ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران اور جنوب ميں بحيرہ عرب واقع ہيں۔ پاکستان کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ اور يہ نام چودھری رحمت علی نے 1933ء کو تجويز کيا تھا۔

Breaking.gif مزید دیکھیے۔۔۔

پاکستان کی خبریں[edit]

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں جامعۂ اسلامیہ بنوریہ کے صدر سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جمعرات کو شاہراہِ فیصل پر نرسری کے علاقے میں پیش آیا۔ اسی بارے میں کراچی فائرنگ: ایک پولیس اہلکار ہلاک، چھ زخمی کراچی: مسجد کے باہر دھماکے میں تین ہلاک کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ، دو دن میں 23 ہلاک متعلقہ عنوانات پاکستان, کراچی, ٹارگٹ کلنگ ہمارے نمائندے کے مطابق نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور انہوں نے جامعۂ اسلامیہ بنوریہ کے صدر مفتی عبدالمجید دین پوری کی کار پر فائرنگ کی۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130131_karachi_three_killed_zs.shtml http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/01/130131_karachi_three_killed_zs.shtml