Jump to content

Wn/ur/عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

بین الاقوامی مارکیٹ international market میں خام تیل Crude oil کی قیمت میں تقریباً 26.42 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ اس کے باوجود ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

خام تیل کی قیمتیں فروری کی بلند ترین سطح 140 ڈالر فی بیرل سے گر کر 103 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، اس کے باوجود گزشتہ دنوں میں تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کئی بار اضافہ کیا ہے۔ تیل کمپنیوں کے رویے کو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا یہ سلسلہ اگلے کئی دنوں تک اسی طرح جاری رہ سکتا ہے۔

ویکی نیوز