Jump to content

Wn/ur/عبدالستار علوی ائیر کموڈور

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > عبدالستار علوی ائیر کموڈور

ائیر کموڈور عبدالستار علوی جالندھر کی گھلی اعوان فیملی میں پیدا ہوئے پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا اعزاز حاصل ہے، اور یہ کارنامہ اس بہادر سپوت نے سر انجام دیا تھا 74 میں شام کی سرزمین پرگولان ہائیٹس کی فضائی لڑائی دوران علوی نے اسرائیلی ایئر فورس کے میراج III کو گرایا جس پر شام اور پاکستان سرکار نے بہادری کے جنگی میڈل سے نوازا

ستار علوی
ولادت عبد الستار علوی
خطاب ماسٹر آف میگ
آبائی شہر جالندھر، مشرقی پنجاب ،گاؤں سمّی پور،
وفاداری پاکستان
نوکری/شاخ پاک فضائیہ
سروس کے سال 1963–1998
عہدہ ایئر کموڈور (برگیڈیئر)
Service number PAF No. 4534
یونٹ No. 11 Squadron Arrows
سالار PAF Base Rafiqui

Combat Commanders' School

جنگیں/لڑائیاں پاک بھارت جنگ 1965
  • Indo-Pakistani Air War of 1965پاک بھارت جنگ 1971

1973 کی یوم کپور جنگ

اعزاز Sitara-i-Imtiaz (military)

Sitara-e-Jurat

مزید کام Flight instructor

ویکی نیوز