Wn/ur/پرانے نوٹ تبدیل کروانے کی تاریخ میں 31 دسمبر2022 تک توسیع
Appearance
اسٹیٹ بینک نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ ہیں تو انہیں فوری طور پر تبدیل کروا لیں کیونکہ 31 دسمبر 2022 کے بعد تمام پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جائیں گے۔
یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے دسمبر 2021 میں وزارت خزانہ کی جانب سے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے تبادلے کی آخری تاریخ میں توسیع کے لیے بھیجی جانے والی سمری کی منظوری دی تھی۔ ویکی نیوز