Wn/ur/خیبر پختونخوا
Jump to navigation
Jump to search
پاکستان کے چار صوبے ہیں.جن میں سے ایک صوبہ خیبرپختونخوا ہے'یہاں کے باشعور اور بہادر عوم نے تحریک پاکستان کے لیے ریفرنڈم میں نہ صرف پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا بلکہ آزادی کشمیر کے لیے،کشمیر جاکر جنگ لڑی _اس کے علاوہ۱۸۵کی جنگ آزادی میں یہاں کے لوگوں نے بھر پور حصہ لیا_نوشہرہ چھاونی میں موجود مقامی سپاہیوں نے بغاوت کرکے اس جنگ کا آغاز کیا اور یہ جنگ پشاور،مردان اور قبائلی علاقوں تک پھیل گئی _یہاں کے غیور باشندوں نے انگریزوں کے خلاف بھرپور جنگ لڑی اور انھیں شدید نقصان پہنچایا صوبہ خیبر پختونخوا تاریخی لحاظ سے بھی اہم اور کی تہزیبوں کا امین ہیں _مانسہرہ میں اشوک اعظم کے کتبے ،تخت بھائی میں "بدھ مت کے کھنڈرات اور سکندر اعظم "کے زمانے کے آثار اب تک محفوظ ہیں ،جو ملکی سکالروں اور تاریخ دانوں کے لیے خاص طور پر کشش کا باعث ہیں_