Talk:Wn/ur/پاکستان
Add topicتبہکارلہی
ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے تمام انفلوئنسرز کو منافق قرار دیدیا
[edit source]ٹک ٹاکر، یوٹیوبر، اداکارہ و میزبان کنول آفتاب نے تمام انفلوئنسرز کو منافق قرار دے دیا۔ لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے سوشل میڈیا کمیونٹی اور کانٹینٹ کریئٹرز کو منافق قرار دیتے ہوئے ان کے رویے پر سخت تنقید کی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں https://urdu.newsalert.com.pk/latest-news/17172/ Newsalert25 (talk) 16:31, 28 January 2025 (UTC)
محمد شامی کا ثانیہ مرزا سے تعلقات کی خبروں پر ردعمل
[edit source]بھارتی کرکٹر محمد شامی نے ثانیہ مرزا کے ساتھ تعلقات اور شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
نئی دہلی: بھارتی کرکٹر محمد شامی نے ثانیہ مرزا کے ساتھ تعلقات اور شادی سے متعلق افواہوں پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران شامی نے ان خبروں اور اے آئی تصاویر کے بارے میں وضاحت دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔
مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں https://urdu.newsalert.com.pk/latest-news/17183/
[[Category:Wn/ur/تازہ ترین]] Newsalert25 (talk) 16:39, 28 January 2025 (UTC)