Wn/ur/27 مارچ
27 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
27 مارچ کے موسم کا حال
- 2008 ناروے اور جنوبی کوریا نے کوسوو کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا۔
- 1824 کینیڈا نے سوویت یونین کو تسلیم کیا۔
- 1854 کریمین جنگ:برطانیہ نے روس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1794 کو امریکی کانگریس نے ملک میں بحری فوج قائم کرنے کی منظوری دی ۔
- 1855 کو امریکی موجود ابراہام گیسز نے کوئلے سے ایک نئی قسم کا تیل کیروسین آئل کے نام سے ایجاد کر کے پیٹنٹ کروایا
- 1905 کو پہلی بار برطانیہ میں پہلی بار قتل کے ایک مقدمے میں انگلیوں کے نشانات کو بہ طور ثبوت استعمال کیا ۔
- 1958 کو نکیتا خروشیف سوویت یونین کے وزیر اعظم بنے
- 1977 کو ہوا بازی کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک حادثہ پیش يا جب جزائر کینرلی کے ایئر پورٹ پر دو 747 جیٹ طیارے آپس میں ٹکرائے گئے اس حادثے میں 852 افراد ہلاک ہوئے۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |