Jump to content

Wn/ur/24 مارچ

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 24 مارچ

24 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
24 مارچ کے موسم کا حال


  • مذید خبریں
  • 1940ء - قرارداد پاکستان لاہور ميں منظور کی گئی۔
  • 1985ء - جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
  • 1992ء برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی .
  • 2015 کو جرمنی کا طیارہ اے 320 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں سوار 148 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔
  • 2008ء - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے ۔
  • 1934ء - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔
  • 1837ء - کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر