Wn/ur/21 مارچ
Appearance
21 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
21 مارچ کے موسم کا حال
- 1857ء - ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔
- 1990ء - نمیبیا کی جنوبی افریقا سے آزادی۔
- 1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔
- 1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔
- 1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔
- 1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔
- 1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |