Jump to content

Wn/ur/30 مارچ

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 30 مارچ

30 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
30 مارچ کے موسم کا حال


  • 1945 دوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
  • 1867ء امریکا نے روس سے الاسکا 72 لاکھ ڈالر میں خریدا۔
  • 1870ء ٹیکساس دوبارہ امریکا کا حصہ بنا۔
  • 1842 میں پہلی بار مریضوں کو آپریشن کے لیے بے ہوش کرنے کے لیے ایتھر کو استعمال کیا گیا
  • 1849 کو ہندوستان پر قابض برطانوی حکومت نے تمام سکھ علاقوں کو اپنے علاقہ میں شامل کر لیا اور پورا پنجاب پر برطانیہ کا قبضہ ہوا۔
  • 1923 امریکی بحری جہاز لیکونیا نے 123 دن کے سفر کے بعد زمین کے گرد اپنا چکر مکمل کیا ۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر