Jump to content

Wn/ur/2 مارچ

From Wikimedia Incubator
< Wn | ur
Wn > ur > 2 مارچ

2 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
2 مارچ کے موسم کا حال


  • 1961ء - پاکستان میں فیملی لا آرڈینینس کے ذریعے تعدد ازواج کو غیر قانونی قرار دیا گیا اور خواتین کو طلاق کے مطالبے اختیار دیا گیا۔
  • 1963ء - پاکستان نے چین کے ساتھ سرحدی معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ واقعہ چین کے ساتھ پاکستان کے دوستانہ تعلقات کی طرف ایک اہم قدم تھا۔
  • 2004ء - پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اہل تشیع کی ایک مسجد پر حملے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 2008ء - درہ آدم خیل میں زرغن خیل کے مقام پر جرگے میں خودکش حملہ، 40 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی۔
  • 1992ء ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔
  • 1970ء روڈیسیا کو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  • 1903ء نیویارک میں خواتین کے لیے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیا۔ یہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا

⁦🇵🇰⁩ 2021 زاہد بلقانی کا کشمیر ہائی وے اسلام آباد پر حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ٹانگ ٹوٹ گئی

1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر