Jump to content

Wn/ur/19 مارچ

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 19 مارچ

19 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
19 مارچ کے موسم کا حال


  • 1931ء - امریکی ریاست نیواڈا میں جوئے کو قانونی حیثیت دے دی گئی۔
  • 1932ء - سڈنی ہاربر پل کا افتتاح ہوا۔
  • 1972ء - پاکستان میں انشورنس کمپنیوں کو قومیا لیا گیا۔
  • 2002ء - انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر زمبابوے کی دولت مشترکہ کی رکنیت معطل کر دی گئی۔
  • 2003ء - امریکا نے عراق کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 2005ء پاکستان نے دوہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بلاسٹک میزائل شاہین ٹوکا کامیاب تجربہ کیا۔
  • 1990ء کینیڈا کے دار الحکومت اوٹاوامیں پہلی بارخواتین کا آئس ہاکی ٹورنامنٹ ہوا۔
  • 1972ء بھارت اور بنگلہ دیش کے دوستی کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 1915ء سیارہ پلوٹو کی پہلی بار تصاویر لی گئیں۔ تاہم اس وقت پلوٹو کو سیارہ تسلیم نہیں کیا گیا ۔
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر