Wn/ur/12 مارچ

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | ur
Wn > ur > 12 مارچ

12 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
12 مارچ کے موسم کا حال


  • 2010ء - پاکستان کے شہر لاہور میں فوجی قافلے پر دو خود کش حملوں 45 افراد ہلاک اور 95 سے زائد زخمی ہو گئے۔
  • 2007ء سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔
  • 2005ء یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔
  • 1938ء جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
  • 1904ء برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ ابتدا میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔
  • 1799ء آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1993ء بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے
1 مارچ 2 مارچ 3 مارچ 4 مارچ 5 مارچ 6 مارچ 7 مارچ
8 مارچ 9 مارچ 10 مارچ 11 مارچ 12 مارچ 13 مارچ 14 مارچ
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ
22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ 27 مارچ 28 مارچ
29 مارچ 30 مارچ 31 مارچ
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون
جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر