Wn/ur/6 مارچ
Appearance
6 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
6 مارچ کے موسم کا حال
- 1869ء روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا۔
- 1902ء ریال میدرد کا قیام عمل میں آیا۔
- 1929ء ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کیے۔
- 1945ء دوسری جنگ عظیم: امریکی افواج نے کولون پر قبضہ کر لیا۔
- 1957ء گھانا برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے والا افریقہ جنوب صحرا کا پہلا ملک بن گیا۔
- 1987ء ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس ہزار بے گھر ہوئے۔
- 1992ء مائیکل انجیلو (کمپیوٹر وائرس) دنیا کے کمپیوٹرز کو متاثر کرنا شروع کیا۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |