Wn/ur/13 مارچ
Appearance
13 مارچ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں
13 مارچ کے موسم کا حال
75 بھارتی پارلیمنٹ نے اندرا شیخ کشمیر ایکارڈ منظور کیا
- 1930ء امریکی سائنس دان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیا۔ سیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیا گیا۔
- 1921ء منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1781ء برطانوی سائنس دان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کیا۔
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون |
جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |